اڑتی بیٹھک
قسم کلام: صفت
معنی
١ - دونوں پاوں کو سمیٹ کے اٹھتی بیٹھتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا ۔ بیٹھک کا ایک انداز
اشتقاق
معانی صفت ١ - دونوں پاوں کو سمیٹ کے اٹھتی بیٹھتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا ۔ بیٹھک کا ایک انداز